لند ن 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) مہا تما گا ند ھی جنہو ں نے آز ا دی کیلئے بر طا نیہ کی مخا لفت کی تھی اور جیل بھی گئے تھے اسی حکو مت نے بر ٹش پا ر لیمنٹ کے سا منے مجسمہ نصب کر نے کا فیصلہ کیا
ہے اس با ت کا اعلا ن بر طا نیہ کے و ز یر فینا نس جا ر ج ا و سبو رن نے کیا ۔ مسٹر ا و سبو ر ن نے نئی دہلی سفر کے دو را ن نر یند ر مو دی کو ٹیو یٹر پر لکھا ہے کہ ‘ ہم مہا تما گا ند ھی کی یا د میں پا ر لیمنٹ اسکو ائر کے سا منے مجسمہ نصب کر نے وا لے ہیں‘۔